Translation from Urdu

Survey Johnson's IPIP NEO-PI-R (120 questions). The translation will be saved in the database and manually reviewed. If you have any questions, please contact us at bigfive-test@rubynor.com

Personal information

Choices

Very Inaccurate

Moderately Inaccurate

Neither Accurate Nor Inaccurate

Moderately Accurate

Very Accurate

Questions

1. مختلف معاملات سے متعلق پریشانی کا شکار ہوں۔

2. آسانی سے دوست بنا لیتا /لیتی ہوں۔

3. تصوراتی دنیا میں رہتا / رہتی ہوں۔

4. دوسروں پر اعتماد ہے۔

5. ذمہ داریوں کو کامیابی سےنمٹاتا ہوں۔

6. آسانی سےمشتعل ہوتا / ہوتی ہوں۔

7. بڑی محافل کو پسند کرتا /کرتی ہوں۔

8. فنون لطیفہ کی اہمیت سے واقف ہوں۔

9. دوسروں کو اپنے مقاصد کی تکمیل کےلئے استعمال کرتا / کرتی ہوں ۔

10. میں صفائی پسند ہوں۔

11. اکثر اوقات افسردہ رہتا / رہتی ہوں۔

12. معاملات میں اپنی گرفت مضبوط رکھتا / رکھتی ہوں۔

13. جذبات کا اظہار شدت سے کرتا/ کرتی ہوں ۔

14. دوسروں کی مدد پسند کرتا/ کرتی ہوں ۔

15. وعدوں کی پاسداری کرتا/ کرتی ہوں ۔

16. دوسرے لوگوں سے رابطے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔

17. ہمیشہ مصروف رہتا /رہتی ہوں۔

18. میں یکسانیت سے اکتا جاتا /جاتی ہوں۔

19. میں جلدی ہمت نہیں ہارتا /ہارتی۔

20. محنت کش ہوں۔

21. کھیل کود اور تفریح کو وقت دیتا/دیتی ہوں۔

22. جوش اور جذبہ کو پسند کرتا /کرتی ہوں۔

23. ادبی مواد پڑھنا پسند کرتا/کرتی ہوں

24. اپنے آپ کو دوسرے لوگوں سے بہتر سمجھتا/سمجھتی ہوں۔

25. ہمیشہ تیار رہتا/رہتی ہوں۔

26. آسانی سے ذہنی دباؤ کا شکار ہو جاتا /جاتی ہوں۔

27. زندہ دل ہوں۔

28. حریت پسند سیاسی جماعت سے دلچسپی ہے۔

29. غریبوں کی فکر رہتی ہے۔

30. بغیر سوچ سمجھ کے نتیجہ اخذ کرتا/کرتی ہوں۔

31. بد تر حالات سے خوف زدہ ہوں۔

32. مجمع میں آسودگی محسوس ہوتی ہے۔

33. تخيلاتی دنیا ميں رہناپسندہے۔

34. لوگوں کی نیک نیتی پر اعتبار کرتا/کرتی ہوں۔

35. میں ہر کام مہارت سے کرتا /کرتی ہوں۔

36. عموماً مزاج برا رہتا ہے۔

37. محفل میں مختلف شعبہ زندگی سےتعلق رکھنے والوں سےہم کلام ہو جاتا /جاتی ہوں۔

38. جو چیزیں لوگ نظر انداز کرتے ہیں ان میں اچھائی ڈھونڈتا /ڈھونڈتی ہوں۔

39. آگے بڑھنے کے لئے بے ایمانی سے کام لیتا /لیتی ہوں۔

40. اکثر اشیاء کو اپنی جگہ پر رکھنا بھول جاتا/جاتی ہوں ۔

41. اپنے آپ سے نفرت ہے۔

42. دوسروں کی قیادت کرنا پسند ہے۔

43. دوسروں کی جذبات سمجھ سکتا /سکتی ہوں۔

44. دوسروں کی ضرورت کا خیال رہتا ہے۔

45. سچ بولتا /بولتی ہوں۔

46. اپنے آپ کو توجہ دینےسے ڈرتا/ڈرتی ہوں۔

47. ہمیشہ آگے بڑھنے کی کوشش کرتا/کرتی ہوں۔

48. جن چیزوں کے بارے میں معلومات ہوں ان کا پابند ہوتا/ہوتی ہوں۔

49. میں زبان دراز ہوں۔

50. میں توقعات سے بڑھ کر کام کرتا/کرتی ہوں۔

51. کبھی کبھار کسی کام میں غیر ضروری طور پر مشغول رہتا /رہتی ہوں۔

52. مہم جوئی پسند ہے۔

53. فلسفیانہ تبصرے ناپسند ہیں۔

54. اپنی ذات کے بارے میں اونچا سوچتا /سوچتی ہوں۔

55. اپنی معاملات کو منطقی انجام تک پہنچاتا /پہنچاتی ہوں۔

56. مشکل سماجی حالات پریشان کرتیں ہیں۔

57. موج مستی کرتا/کرتی ہوں ۔

58. ‏میرےنزدیک جزا اور سزا کا کوئی معیار نہیں ہے۔

59. غریبوں سے ہمدردی ہے۔

60. جلد بازی میں فیصلے کرتا /کرتی ہوں۔

61. غلطی کا خوف رہتا ہے۔

62. تعلقات قائم کرنے سے اجتناب کرتا/کرتی ہوں۔

63. تصورات میں رہنا پسند ہے۔

64. سنی سنائی باتوں پر یقین رکھتا/رکھتی ہوں۔

65. مشکل کام کو آسانی سے پورا کرتا/کرتی ہوں۔

66. غصےپر قابو نہیں ہے۔

67. تنہائی پسند ہوں۔

68. شعر و شاعری پسند نہیں۔

69. دوسروں سے فائدہ لینے کی کوشش میں رہتا /رہتی ہوں۔

70. کمرے میں چیزوں کو بکھرا چھوڑ دیتا/دیتی ہوں۔

71. اکثر افسردہ رہتا/رہتی ہوں۔

72. حالات پر قابو رکھتا/رکھتی ہوں۔

73. جذباتی تصورات کو خاطر میں نہیں لاتا/لاتی۔

74. دوسروں کی جذبات کا احساس نہیں رکھتا/رکھتی۔

75. قوانین شکن ہوں۔

76. صرف دوستوں کی صحبت خوشی دیتی ہے۔

77. میں فرصت کے لمحات کا بہترین استعمال کرتا/کرتی ہوں۔

78. تبدیلی کا خواہاں نہیں ہوں۔

79. لوگوں کی تذ لیل کرتا/کرتی ہوں ۔

80. بقدر ضرورت کام کرتا/کرتی ہوں۔

81. میں آسانی سے بکتا نہیں ہوں۔

82. لاؤبالی پن سے محظوظ ہوتا /ہوتی ہوں۔

83. میں دقیق نظریات کو مشکل سے سمجھتا /سمجھتی ہوں۔

84. اپنے بارے میں بہت اچھی رائے ہے۔

85. وقت ضایع کرتا/کرتی ہوں۔

86. ناامیدی کا شکار ہوں

87. زندگی سے پیار ہے۔

88. قد آمت پسند سیاسی جماعت سے دلچسپی ہے۔

89. دوسروں کے مسائل سے کوئی سرو کار نہیں۔

90. معاملات میں جلد بازی کرتا/کرتی ہوں۔

91. آسانی سے دوسروں کے دباوٗ میں آجاتا /آجاتی ہوں

92. لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرناناپسند ہے۔

93. تصوراتی دنیا میں رہنا پسند ہے۔

94. دوسروں پر اعتبار نہیں کرتا/کرتی۔

95. معاملات نمٹانا جانتا /جانتی ہوں۔

96. آسانی سے چڑچڑاہٹ کا شکار نہیں ہوتا/ہوتی۔

97. ہجوم سے دور رہتا/رہتی ہوں۔

98. عجائب گھروں کو شوق سے نہیں جاتا/ جاتی۔

99. دوسروں کے معاملات میں رکاوٹ ڈالتا/ڈالتی ہوں۔

100. میں اکثر اپنی اشیاء بھول جاتا/جاتی ہوں۔

101. Fمیں اپنے آپ سے بہت خوش ہوں۔

102. دوسروں کی رہنمائی میں کام کرتا/کرتی ہوں۔

103. جذباتی لوگوں کو سمجھنا مشکل لگتا ہے۔

104. دوسروں کےلئے میرےپاس وقت نہیں ۔

105. میں اپنے وعدے پورے نہیں کرتا/کرتی ۔

106. حادثات آسانی سے پریشان نہیں کرتے۔

107. جذبات کا اظہار کم کرتا /کرتی ہوں۔

108. میں قد آمت پسند ہوں۔

109. تعاون کرنے پر یقین نہیں رکھتا/رکھتی۔

110. مجھ میں حالات کا صحیح معنی میں مقابلہ کرنے کی سکت نہیں۔

111. اپنے نفس پر قابو پا سکتا ہوں۔

112. خطرہ مول لیتا /لیتی ہوں۔

113. مجھے مناظرے پسند نہیں۔

114. اپنی تعریفیں کرتا/کرتی ہوں۔

115. کام کی شروعات مشکل لگتی ہیں۔

116. مشکل حالات میں پرسکون رہتا /رہتی ہوں۔

117. زندگی کی روشن پہلوؤں پر نظر رکھتا/رکھتی ہوں۔

118. جرم کی سختی سے سرکوبی پر یقین رکھتا/رکھتی ہوں۔

119. ضرورت مند کا خیال نہیں کرتا/کرتی۔

120. بلا سوچے سمجھے کام کرتا/کرتی ہوں۔